فرانس کے صدر فرانسواں اولاند ےنےکہا’’ترکی کے لئے یوروپی یونین کی تین ارب یوروکی امداد میں پناہ گزینوں کے بحران کے پیش نظر ضرورت کے تحت اضافہ کیا جاسکتاہے۔
انہون نے کہا کہ پناہ گزینوں کے بحران کا مسئلہ اگر جاری رہا تو ترکی کو اس بحران
سے نکلنے کےلئے اضافی کوششیں کرنالازمی ہے ،جس کے پیش نظر ضرورت کے مطابق ترکی کو 2018کے آخر تک نئی اضافی امداد دی جائے گی۔
‘‘مسٹراولاند نے بروسلز میں یورپی یونین کے لیڈران کے ساتھ ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلوکی ایک ہنگامی اجلا س کے دوران یہ بات کہی۔